تحقیقاتی کمیشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - معتبر اور ماہرین کی جماعت جو کسی معاملے کی دریافت اور حقائق معلوم کرنے کے لیے مقرر کی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - معتبر اور ماہرین کی جماعت جو کسی معاملے کی دریافت اور حقائق معلوم کرنے کے لیے مقرر کی جائے۔